: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوا،16مارچ(ایجنسی) گوا میں منوہر پاریکر حکومت نے آج یہاں ریاستی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔
start;">حکومت کی حمایت میں 22ووٹ پڑے جبکہ 16 اس کے خلاف تھے۔ کانگریس رکن اسمبلی وشوجیت رانے نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی( این سی پی )کے چرچل الیماؤ نے حکومت کو حمایت دی۔